مس فائر[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بندوق کا) رنج چاٹ جانا، نہ چلنا؛ (مجازاً) نشانے کا خالی جانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بندوق کا) رنج چاٹ جانا، نہ چلنا؛ (مجازاً) نشانے کا خالی جانا۔